عزم واستقامت کاپہاڑپیرحسام الدین شہید
دورحاضرمیں انسانی حقوق محض ایک نعرہ بن چکا ہے۔ انسانی حقوق کی ان پامالیوں اصل سبب انسان کا وہ حیوانی جذبہ ہے جو اسے دوسروں پر ناحق حکم چلانے کےلیے اکساتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ صدیوں سے یہ بحث جاری ہے کہ انسانوں کے ایک دوسرے پر کیا حقوق ہیں؟ بقول سید مودودی: ”…